Friday, January 12, 2018

Marri House exposes Hairbiyar Marri’s ugly face and collusion with Reman Malik

Marri House exposes Hairbiyar Marri’s ugly face and collusion with Reman Malik and ISI and his treacherous role against the Baloch people and against the Baloch National Movement for freedom.

لحنت اس خبیث کی منحوص شکل  پر۔ بلوچوں کا قاتل ھے یہ خبیث اپنی خبیث باپ اور حرامی بھاہیوں کے ساتھ۔
اس لحنتی پر کوئ دس جوتے پھینکے ہمارے طرف سے۔

"We are not surprised. We been telling this for long time that he is colluding with Pakistan’s ISI and his fake and phony slogans of Azadee are just to cover up his ugly face and his complicity and crimes against the Baloch people. Now at least his own family members are speaking out the truth. " , Meerin Baloch

                             ###

مری ہاؤس نے حیر بیار پر سنگین الزامات عائد کردئیے
Jan 12, 2018, 11:06 pm
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) رحمان ملک سے مزاکرات، بلوچ تحریک مخالف سازش اور فرقہ واریت پھیلانے کا الزام ،ترجمان مری ہاؤس نے جاری کردہ بیان میں بلوچ قوم پرست رہنما حیر بیار مری پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے مزاکرات، بلوچ تحریک کے خلاف سازش اور بلوچستان میں فرقہ واریت پھیلانے میں ملوث ہے ،مری ہاوس کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں دو روز قبل لندن میں مقیم بلوچ قوم پرست رہنما حیربیار مری کی جانب سے نواب چنگیز مری کے خلاف ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیربیار مری خود کو بلوچستان کا قبلہ اول بنانے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہے اور ہر کسی کے خلاف آئے روز ایک نیا محاذ کھول لیتا ہے لیکن ہم نے اس کے حالیہ بیان پر دو دن تک غور کرنے کے بعد اس امر پر مجبور ہوئے کہ حیربیار مری کے متعلق چند ایک حقائق بلوچستان کے عوام کے سامنے رکھیں تانکہ فکری و نظریاتی کاروان کے دعوے دار کا حقیقی چہرہ مری قبیلے اور بلوچستان کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کے سامنے عیاں ہوں۔
مری ہاوس کے ترجمان نے حیر بیار مری پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں گرفتاری کے بعد ورزیر داخلہ رحمان ملک کے ساتھ ملاقات اور اپنے خلاف کیس ختم کروانے کے وقت جو معاہدہ ہوا ، اسی معاہدے کے بعد حیربیار مری اپنے تمام قریبی دوستوں سے دست و گریبان ہونا شروع ہوا جو کہ تاحال جاری و ساری ہے ، دراصل رحمان ملک سے ملاقات میں یہ طے ہوا تھا کہ وہ نام نہاد آزادی کا نعرہ بھرپور انداز میں لگائے لیکن دیگر تمام فریقین کوکبھی بھی قدم جمانے کا موقع نہ دے اور ان کا کردار ہر ممکن طریقے سے بلوچستان کے عوام کے سامنے مشکوک بنا دے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں دعوی کیا کہ حیربیار مری کی جانب سے بلوچستان بالخصوص کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے قتل عام میں ملوث دہشت گردوں کو مالی مدد دینے کے ہمارے پاس ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد موجود ہیں جن کو آنے والے دنوں میں
بلوچستان کے عوام کے سامنے لایا جائے گا۔ مری ہاوس کے ترجمان نے مزید کہا کی ہم حیربیار مری کے ذاتی کاروان میں شامل ہونے کو اپنی توہین اور نواب خیربخش مری کی روح کے ساتھ مذاق سمجھتے ہیں کیونکہ نواب خیربخش مری نے اپنی زندگی کے آخری دنوں میں حیربیار مری کے متعلق جو کچھ کہا اور اس کی وفات کے بعد جس طرح سے مری قبیلہ کے سفید ریش بزرگوں کی تذلیل کا سلسلہ شروع کیا گیا اسی سے دل برداشتہ ہوکر مری قبیلے کے بہت سارے لوگ اس کے نام نہاد فکری و نظریاتی کاروان سے الگ ہوگئے۔ مری ہاوس کے ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری خاموشی کا قطعاََ یہ مطلب نہیں کہ ہم حیربیار مری کے متعلق حقائق سے آگاہ نہیں لیکن ہم نے اس لئے خاموشی اختیار کی کہ شاید وہ مری قبیلہ کے لوگوں کے خون کا سودا کرنا بند کردے گا کیونکہ مری قبیلہ نواب چنگیز مری کی قیادت میں متحد ہے اور چند ایک لوگ جو حیربیار مری کے بہکاوئے میں ہیں وہ بھی عنقریب ہمارے ساتھ ہوں گے۔
http://dailysangar.com/home/page/9153.html

No comments:

Post a Comment